: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیر س 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) ر یٹیل کے شعبع کی بہت بڑ ی فرا نسیسی کمپنی ‘‘ کار فو ر‘‘ نے ا علا ن کیا ہے کہ و ہ اس سا ل ستمبر کے آ خر میں ہند و ستا ن میں اپنی تما م پا نچو ں ہو ل سیل کیش اینڈ کیر ی ما ر کٹس بند کر د ے گی۔ پیر س سے مو صو لہ ا طلا عت کے مطا بق کیر
فو ر نے اپنے اس فیصلہ کی کو ئی و جہ نہیں بتا ئی۔ 2012 ء میں کا ر فو ر کو ہند و ستا ن میں اپنے کا ر و با ر سے 28 ملین یو رو کی آ مد نی ہو ئی تھی۔ فر ا نسیسی میڈ یا نے کا ر فو ر کے ا س فیصلہ کا تعلق ہند و ستا ن میں بھا ر تیہ جنتا پا ر ٹی کی ا نتخا بی کا میا بی بتا یا ہے۔ کا ر فو ر نے ہند و ستا ن میں ا پنی پہلی شا خ 2010 ء میں کھو لی تھی۔